افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔
  • کراچی میں مختلف مقامات پر بدھ کے روز بھی دھرنے جاری ہیں مجلس وحدت المسلمین نے گزشتہ روز پولیس کارروائی کے خلاف بدھ کو یوم سوگ کا اعلان کیا۔
  • بیرون ملک غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد ایف آئی اے کے 35 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
  • خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم عورت فاؤنڈیشن کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سنہ 2024 میں ’غیرت کے نام‘ پر 19 خواتین کو قتل کیا گیا۔
  • وزارتِ خزانہ کا یکم جنوری 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول 56 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہو گیاۓ
  • اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں اور اس کے ارد گرد اسرائیلی حملوں نے غزہ کے صحت عامہ کے نظام کو ’مکمل تباہی کے دہانے‘ پر پہنچا دیا۔ اسی کے ساتھ ادارے کی جانب سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔
  • وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہے لیکن ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے: خواجہ آصف


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts