پی ٹی آئی کا 26 نومبر کا احتجاج: مقامی عدالت نے 250 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں

پاکستان تحریکِ انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے ایک روز بعد اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 250 ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہیں۔
  • اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 250 ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہیں۔
  • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان دوسرے مذاکراتی دور میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر افراد کی رہائی اور نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کیے گئے۔
  • پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ نو مئی 2023 کے تحریکِ انصاف کے مظاہروں کے دوران عسکری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں سزا پانے والے 19 افراد کی سزائیں معاف کر دی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 26 نومبر کا احتجاج: مقامی عدالت نے 250 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts