اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے غیر قانونی اسلحے اور شراب برآمدگی کیس میں پولیس کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
  • امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امریکہ کی جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے اُن میں کنساس، مسوری، کینٹکی، ورجینیا، مغربی ورجینیا، آرکنساس اور نیویارک شامل ہیں۔
  • مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں سکیورٹی کے پیش نظر چند مقامات پر کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شر پسندی دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔ دوسری جانب کرم میں قائم مقام ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی اور دو ماہ کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا ہے۔
  • گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام ہنزہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شاہراہ قراقرم پر تین روز سے جاری دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔
  • بلوچستان کی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز تربت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ یہ دھماکہ گزشتہ روز تربت شہر سے 8 کلومیٹر دور نیو بہمن کے علاقے میں ہوا تھا جس میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
  • امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو آٹھ ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.