چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ منگل کے روز تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور دیگر 130 زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے نیپال اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے۔
- تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
- امریکہ میں برفانی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
- امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
- جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
- شمالی کوریا نے ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تبت میں شدید زلزلے سے کم از کم 95 ہلاک، چینی فضائیہ نے امدادی آپریشن شروع کر دیا