پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے کیونکہ انھیں جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی ہے۔
- پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ڈیڈلاک کی تصدیق کرتے ہوئے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
- افغانستان نے پاکستان میں اپنے سینکڑوں شہریوں کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے
- وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اداروں اور وزارتوں سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم کر دیں ہیں۔
- تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
- امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
- جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
عمران خان تک رسائی کے بغیر تحریری مطالبات نہیں دیں گے: پی ٹی آئی