چین کے زیرِ انتظام تبت میں منگل کے روز آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 126 ہو گئی ہے جبکہ 190 کے قریب افراد زخمی ہیں۔ زلزلے کی شدت سے تین ہزار سے زائد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
- عمران خان تک رسائی نہیں دی جاتی تو مذاکرات کی تیسری نشست کی ضرورت نہیں: شیخ وقاص اکرم
- کوئٹہ میں مسلح افراد کے حملے ایک راہگیر بچہ ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
- چین کے زیرِ انتظام تبت میں منگل کے روز آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب تک کم از کم 126 ہو گئی ہے جبکہ 190 کے قریب افراد زخمی ہو گئے ہیں
- ہنزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پانچ روز سے جاری دھرنے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہے۔
- متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے دو ارب امریکی ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تبت میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہو گئی، ریسکیو آپریشن تاحال جاری