جماعت نہم اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

image

لاہور، رواں سال نہم جماعت میں اسلامیات  لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔

آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ماڈل پیر بھی جاری کردیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا

ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیا گیا، اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پرچہ لیا جاتا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.