کراچی، پولیس کے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے، 4 ملزمان گرفتار

image

کراچی، کلفٹن پولیس نے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے مارکر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق  چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے شیشہ، چلم، حقہ اور مختلف فلیور کے تمباکو برآمد، کلفٹن زمزمہ، ڈیفنس فیز 5 اور فیز 6 میں قائم 5 شیشہ کیفے پر چھاپے مارے گئے۔

اسلام آباد : ڈکیتی کی واردات، کاروباری شخصیت سے 85 لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین لی گئی

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام شیشہ کیفے سیل کر دیئے، چھاپے میں گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.