9 مئی، 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی طرف سے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جاتا تو مذاکرات کا سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔
  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈلائن دی ہے۔ ان کی جماعت تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو مذاکرات کا سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔
  • نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو 'انسان نہیں سمجھتے۔'
  • امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے لیکن کم از کم 13 افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے اور تیز ہواؤں کے چلنے سے آگ پھیل سکتی ہے۔

9 مئی، 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: پی ٹی آئی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.