190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تین بار موخر ہونے کا بعد آج پھر متوقع

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس، جس کا فیصلہ تین بار مختلف وجوہات کی بنا پر موخر کیا گیا، پر آج پھر اڈیالہ جیل میں سماعت متوقع ہے جہاں یہ محفوظ فیصلہ سنایا جا سکتا ہے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس پر آجاڈیالہ جیل میں سماعت ہے جہاں اس مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری کے لیے کابینہ کی ووٹنگ موخر کی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ حماس آخری وقتوں کے دوران معاہدے میں رد و بدل چاہتا ہے
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مغربی افریقہ سے سپین جانے والی غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں40 کے قریب پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
  • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میںجمعرات کے روز منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے تین صفحات پر مشتمل تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تین بار موخر ہونے کا بعد آج پھر متوقع


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.