گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا، تیاریاں مکمل

image

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل(پیر) ہوگا،افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے،گوادر کے لیے پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوگی۔

میٹرک میں مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا

پرواز پی کے 503 کو گوادر ائیرپورٹ پرواٹر سیلیوٹ دیا جائے گا،گوادر پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئر پورٹ پر بڑی گنجائش کے حامل ائیر بس 380 بھی لینڈ کرسکیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.