انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کا میچ آج آئر لینڈ کے خلاف ہوگا

image

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم آخری میچ آج آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

ملائشیا آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کا تیسرا اور آخری میچ  آج آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

چیمپیئنز ٹرافی ، جرسی پر پاکستان کا نام، بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے گزشتہ روز مالبورو کالج گراؤنڈ میں پریکٹس کی کھلاڑی رننگ، فیلڈنگ، باولنگ اور بیٹنگ کی عملی مشقیں کیں۔

ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کی، اسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک، فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان اور سٹرنتھنگ و کنڈیشنگ کوچ اسفند یار کھلاڑیوں کوعملی مشقیں کراتے رہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.