مصر اور فلسطینی اتھارٹی کے علاوہ بین الاقوامی برادری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیر نو کرنے کے بیان کو مُسترد کیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک تعلقات بحال کرنے کے بارے میں بات نہیں کرے گا جب تک ایک نئی فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں نہیں لایا جاتا۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر 'ایران کو ٹکڑے ٹکڑے' نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ تہران کے ساتھ 'مستند جوہری امن معاہدہ' کرنے کو ترجیح دیں گے۔
- ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات کے بعد امریکی صدر کی تجویز: امریکہ غزہ پر 'قبضہ' کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے
- مصر اور فلسطینی اتھارٹی کے علاوہ بین الاقوامی برادری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ امریکہ غزہ پر 'قبضہ' کر کے اس کی تعمیر نو کر سکتا ہے۔
- مغربی کنارے میں فوجی چوکی پر ہوئے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوئے ہیں
امریکی صدر غزہ پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیا وہ ایسا کر سکتے ہیں؟