گیس کی قیمتوں میں اضافہ

image

دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دو سالوں کے دوران گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ 4200 روپے پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 1238 سے بڑھا کر 3900 روپے کر دیئے گئے ،دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں چار بار اضافہ کیا گیا۔

سال 2020 میں گھریلو صارفین کیلئے 400 کیوبک میٹر گیس کے نرخ 1107 روپے تھے اب اضافے کے بعد 3800 روپے پہنچ گئے ہیں جبکہ 400 کیوبک میٹر سے زائد گیس استعمال کرنے والوں کے لئے نرخ 1460 روپے سے بڑھ کر 4200 روپے ہو گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.