چینی کی قیمت میں مزید اضافہ

image

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

مارکیٹ ذرائع  کے مطابق  تین دن میں چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔

پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے سات ہزار میں مل رہاہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.