وزیر آباد، علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

image

وزیرآباد ریلوے جنکشن پر شنٹنگ کرتے 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس ریک کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔

4 گھنٹے کی تاخیر سے سیالکوٹ روانہ سیالکوٹ سے کراچی جانی والی 10 ڈاؤن علامہ ایکسپریس کا ریک 225 اپ شاہین پسنجربن کر دھلائی کےلیے وزیرآباد جنکشن آتا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 4 فیصداضافہ

جو اگلے روز 226 ڈاؤن شاہین پسنجر بن کر واپس سیالکوٹ جاتا ہے، گزشتہ روز شنٹنگ کے دوران گاڑی کی بوگی نمبر 11463 وزیرآباد ریلوے کیبن کے سامنے پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے انتظامیہ نے 4 گھنٹے کے کوشش کے بعد بوگی کو گاڑی سے الگ کرکے سیالکوٹ کےلیے روانہ کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.