دبئی، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

image

دبئی میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی۔

فائنل میچ کی کم سے کم ٹکٹ 250 درہم رکھی گئی ہے، شائقین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی آفیشل ویب سائٹ سے آن لائن ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

دورہ نیوزی لینڈ: عاقب جاوید نے شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کرکے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 265 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 84 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.