سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی

image

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔

جیولرز  کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے ریٹ 2571 روپے کم ہوکر260630 روپے پر آگئے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام 28 ڈالر کی کمی سے 2893 ڈالر رہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.