ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
سونے کی قیمت میں ایک ہزار فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہوگیا ہے۔چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 11ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 2910 ڈالر ہو گئی۔