سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ

image

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 65ہزار 174 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 27 ڈالر اضافے سے 2942 ڈالر فی اونس ہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.