سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

image

ملک میں سونے کی قیمت مزید اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج  1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 943 روپے اضافے سے2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2997 ڈالر فی اونس ہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.