سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

image

آج عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوکر 317800 روپے پر آگیا ہے،اس کے علاوہ 10گرام سونے کے بھائو 686 روپے کم ہوکر 272462 روپے ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 06 ڈالر سستا ہوکر 3021 ڈالر پر آگیا ہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.