بلوچستان میں سرکاری حکام نے شہر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی کی وجہ نہیں بتائی، دوسری جانب بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے جبکہ بی این پی ضلع خضدار کے وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ بھی کرے گی
- بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، پریس کلب جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا۔
- بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بلوچستان میں 48 حملے کیے ہیں۔
- خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے تبصروں میں دہشت گرد حملوں میں شہری ہلاکتوں کو کم کرکے پیش کیا گیا ہے۔
- امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی 'را' پر مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف پابندیوں کی سفارش کی ہے
کوئٹہ میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری