رمضان میں وزن کم کرنا سب ہی چاہتے ہیں اور لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب روزہ رکھ رہے ہیں اور دن بر کچھ نہیں کھا رہے ہیں تو وزن بھی نہ بڑھے، مگر کچھ ایسے لوگ ہیں جن کا وزن احتیاط کے باوجود بھی بڑھ جاتا ہے۔
آج جانیں کہ ڈاکٹر بلقیس رمضان میں وزن کم کرنے کی کونسی خاص ٹپ بتاتی ہیں:
ٹپس:
٭ چار چمچ ایلوویرا کا جیل اچھی طرح بلینڈر کرلیں اور اس میں 23 نیازبو کے پتے ڈالیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں۔
٭ آلو بُخارے کی گھٹلی نکالیں اور اس کا گودا بھی ایلوویرا جیل میں شامل کریں
٭ صحر و افطار اس ڈرنک کو پیئیں، اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا بلکہ طاقت اور توانائی بھی ملے گی اور جسم کی چربی بھی پگھلے گی۔