کمر کا درد بھی ختم اور ۔۔ آٹا گوندھنے کے کچھ ایسے فائدے جو آج سے پہلے شاید آپ کو معلوم نہیں ہوں گے

image

روٹی ہر گھر میں بنتی ہے اور اس کے لئے سب سے پہلے آٹا گوندھنا پڑتا ہے ، لیکن بعض اوقات آٹا گوندھنے کا بالکل بھی دل نہیں چاہتا ہے چاہے خواتین ہوں یا مرد حضرات آٹا تو گوندھ لیتے ہیں مگر اس کو گوندھنے کے فائدے بے شمار ہیں جوآج ہماری ویب میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

اٹآ گوندھنے کے فائدے:

کمر درد:

٭ آٹا گوندھنے سے کمر درد میں کمی آتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جس طرح آٹآ گوندھتے وقت ہمارے جسم میں حرکت پیدا ہوتی ہے اس سے کمر کا جھکاؤ آگے اور پیچھے کی جانب ہوتا ہے جس سے ریڈھ کی ہڈی بھی مترحک ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ آٹا گوندھنے سے کمر درد میں کمی آتی ہے۔

شریانیں کھلتی ہیں:

٭ آٹا گوندھنے سے شریانوں کی بلاکیج بھی ختم ہو جاتی ہے کیونکہ اس سے جسم کے کئی حصوں پر زور پڑتا ہے اور خون کے جمے ہوئے لوتھڑے بھی ایک وقت بعد کھلنے لگتے ہیں۔

بلڈ پریشر:

٭ اس سے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے یوں آپ کے جسم کے بالائی حصوں سے پاؤں تک سارا خون آسانی سے ترسیل ہوتا ہے۔

ماہواری کا درد:

٭ ماہواری کا درد کم کرنے کے لئے آٹا گوندھنا ایک اچھی ورزش ہے اور یہ خؤاتین کے لئے بہت آزمودہ بھی ہے۔

اووری میں پتھری:

٭ کچھ خواتین کی اووری یعنی بیضہ دانی میں پتھری ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کے ساتھ بہت پیچیدہ مسائل ہوتے ہیں، یہ پتھری بہت تکلیف دہ ہے جس کو ڈاکٹر بھی فوری نکالنے کی ترغیب نہیں دیتے، اس کے لئے کثرت سے ورزش کرنے کے لیئے کہا جاتا ہے اور ایسے مسائل میں آٹا گوندھنا سب سے اچھی اور فائدے مند ورزش ہے کیونکہ اس سے آپ کے نچلے جسم پر زرو پڑتا ہے جو بیضے کی پتھری کو اپنی جگہ سے حرکت دینے میں مدد دیتی ہے۔

آٹا گوندھتے ہوئے اس پانی کا ایک گھونٹ پانی پی لیں تو؟

آٹا گوندھتے وقت آپ پانی کا مگ اپنے ساتھ رکھتے ہیں اور ہر تھوڑی دیر بعد ہاتھوں کی مدد سے وہ پانی آٹے میں ڈالتے ہیں، اگر اس پانی کے چند گھونٹ آپ پی لیں تو آپ کے پیشاب میں ہونے والی جلن سے بھی مدد ہوسکتی ہے اور مثانے کی کمزوری سے بھی خود کو بچایا جاسکتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Aata Gundne Ke Fayde

Aata Gundne Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aata Gundne Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.