ایک کپ قہوے میں موجود کیلشم کا خزانہ
سردیوں میں چونکہ چائے کا استعمال ذیادہ ہوتا ہے ۔ تو کیوں نہ دودھ پتی چائے پینے سے اچھا قہوہ پی لیا جائے ۔ جس سے کیلشیم جیسا خزانہ آپ کے ہاتھ لگ جائے ۔
قہوہ بنانے کے لیے خشک پودینہ آدھا چمچ ، دوکپ پانی میں ڈال کر قہوہ بنالیں جب ایک کپ پانی رہ جائے تو اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر پی لیں ، کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے لاجواب ہے ۔