جوڑوں کے درد سے پریشان خواتین کے لیے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا السی کے بیجوں کا ایسا نسخہ جو استعمال کرکے آپ کے جوڑوں کا درد بھی غائب ہو جائے گا

image
السی کے بیج میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، آج کے بتائے ہوئے ہمارے اس نسخے سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا مرد ہوں یا عورت دونوں کے لیے اس کا استعمال یکساں مفید ہے یہ پوشیدہ امراض کے لئے بھی فائدے مند یے۔

السی لیں اور میتھی دانہ ہم وزن لے کر بن باریک پیس لیں، اب اس کا ایک چائے کا چمچ روزانہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

اس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط ہوں گی۔

گوشت نہ کھانے والے اور گوشت سے پرہیز کرنے والے خواتین و مرد کو السی کے بیج کا استعمال کرنا چاہیئے۔

You May Also Like :
مزید

Alsi Ke Beej

Alsi Ke Beej - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Alsi Ke Beej. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.