کیا آپ کے ساتھ بھی یہ مسلئہ رہتا ہے؟ تو ان بیج کو اس طریقے سے استعمال کریں اور اپنی بڑی مشکل کو آسان کریں

image

السی کے بیج ماہواری میں مفید

اگر آپ کے periods irregular ہیں اور آپ کو ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہوتا ہے تو آپ اس ٹوٹکے کو روزانہ استعمال کریں ۔ آپ periods regular ہو جائیں گے اور درد میں بھی کمی ہوگی ۔ السی کے بیج میں اومیگا تھری اور فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو خواتین کی صحت کے لیے بہت مفید اور ضروری ہوتے ہیں۔ السی کے بیج قدرتی طور پر ماہواری کے تمام مسئلوں کو ختم کرتا ہے اور reproductive system کو ریگولر کرتا ہے ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

  • .1  السی کے بیج کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

  • .2 دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ

استعمال کا طریقہ

  • *  دھی میں السی کے بیج کا پاؤڈر مکس کرکے روزانہ کھائیں۔

  • * آپ کے periods regular ہوجائیں گے اور درد میں واضح کمی محسوس ہوگی ۔

السی کے بیج PCOS میں مفید

Polycystic ovaries یا PCOکا مسئلہ آج کل بہت سی خواتین کو ہے ۔ اس مسئلے کی بہت سی نشانیاں ہیں جیسے ماہواری کا نہ ہونا، وزن بڑھنا، چہرے پر بالوں کا اضافہ اور ہارمونل ان بیلنس وغیرہ ۔ اس مسئلے سے بہت سی خواتین دوچار ہیں ۔S PCOخواتین میں بے اولادی کا سبب بنتی ہیں ۔ اس کا علاج بھی کافی مہنگا ہے لیکن یہاں اس ٹوٹکے کے ذریعے آپ گھر بیٹھے PCOSکا علاج کر سکتی ہیں ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

  • .1  السی کے بیج کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

  • .2 پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

استعمال کا طریقہ

  • *  پانی میں السی کے بیج کا پاؤڈر ملا کر روزانہ پئیں۔

  • * کم از کم دوماہ مستقل استعمال کریں۔

  • * انشاء اللہ PCOSسے چھٹکارا مل جائے گا۔

السی کے بیجperiods regular کرتے ہیں اور ساتھ یہی وزن گھٹانے میں مدد کرتے ہیں ۔ اس لیے ان کا استعمال PCOSمیں بہت مفید ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Alsi Ke Beej Ke Fawaid

Alsi Ke Beej Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Alsi Ke Beej Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.