دانتوں میں فوائل لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر کے استعمال کی وہ کارآمد ٹپس جو آپ کے بھی ہزاروں روپے کا خرچہ بچا سکتی ہیں

image

المونیم فوائل کچن مین ہر کوئی استعمال کرتا ہے کبھی کھانا پکانے کے لیے، کبھی روسٹنگ کے لیے تو کچھ لوگ صاف صفائی کے لیے بھی اس کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ ایک کارآمد چیز ہے جس کا استعمال کئی طریقوں سے ہوسکتا ہے تو چلیں آج ہم آپ کو اس کے استعمال کا ایک بہترین طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کے 3 ہزار روپے بچ سکتے ہیں۔

٭ ایک پیالی میں ایک چمچ ٹوتھ پیسٹ، ایک چمچ نمک اور ایک چمچ سفید سرکہ اچھی طرح مکس کریں۔

٭ المونیم فوائل کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کو لیں۔

٭ اب تینوں چیزوں کے مکسچر کو اس فوائل پیپر پر رکھیں اور اس کو اپنے دانتوں کے گرد لپیٹ لیں۔

٭ طریقہ آسانی کے لیے ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔

اس کا فائدہ:

٭ دانتوں پر جمی ہوئی پیلاہٹ اگر آپ کو بھی بری لگتی ہے اور ہر ماہ دانتوں کی صفائی کے لیے آپ بھی ڈینٹسٹ کے پاس جاتے ہیں تو اب فوائل کی مدد سے گھر بیٹھے ساڑھے 3 ہزار روپے کا خرچہ بچا لیں کیونکہ دانتوں کی کلیننگ میں کوئی چھوٹے سے چھوٹا ڈاکٹر بھی کم از کم 3 ہزار روپے تو لے لیتا ہے لیکن اگر آپ اس طریقے سے ہفتے میں 2مرتبہ دانت صاف کریں گی تو خرچہ بچ جائے گا۔

٭ ایک اور فائدہ یہ بھی ہے اگر آپ کو دانتوں میں تکلیف ہے تو فوائل پر لونگ کا پاؤڈر اور لیموں کا رس مکس کرکے لگائیں اور دانتوں پر بالکل اسی طرح چسپاں کرکے منہ کو بند رکھنے کی کوشش کریں۔ آپ کچھ ہی دیر میں فرف محسوس کریں گیں۔

You May Also Like :
مزید

Aluminium Foil Ko Dant Par Lagane Se Kya Hota Hai

Aluminium Foil Ko Dant Par Lagane Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aluminium Foil Ko Dant Par Lagane Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.