اندرونی چوٹ کا گھریلو اور آسان علاج
کھیلتے ہوئے یا کسی اور وجہ سے اندرونی چوٹ لگ جائے تو انڈے کی سفیدی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر متاثرہ جگہ پر لیپ کرلیں، ایک یا دو بار استعمال کرنے سے ہی مکمل آرام آجاتا ہے۔ یہ ٹوٹکہ پرانی اور اندرونی چوٹ کیلئے بہت مُفید ثابت ہوا ہے۔ استعمال کریں اور اس ٹوٹکہ کو دوسروں کو بھی بتائیں ۔