میرے پاس ایک عورت اپنے بیٹے کو لیکر آئی اور کہا کہ ۔۔۔ اولاد نہ ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ سب سے اہم کام جو مرد بالکل نہیں کرنا چاہتے

image

بانجھ پن کے مسائل صرف عورتوں میں ہی نہیں ہوتے بلکہ ہر تین میں سے ایک مرد کسی نا کسی وجہ سے ذیلی بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔کیونکہ سگریٹ نوشی، جنک فوڈ، تیز ڈرائیونگ بھی ان کی وجوہات ہیں۔ حمل ہونے میں یا ٹہرنے میں عمر کا ایک بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔۔۔مردوں میں بھی پینتیس سال کی عمر کے بعد مسائل شروع ہونے لگتے ہیں جبکہ خواتین میں عمر بڑھنے کا بہت زیادہ دخل ہے۔ کم عمر عورتوں میں ماں بننے کے امکانات زیادہ بہتر ہوتے ہیں جبکہ تیس سال تک کی عمر کی عورتوں میں اس کی شرح تیس فیصد رہ جاتی ہے۔ چالیس برس کی عمر کی عورتوں میں یہ شرح گھٹ کر صرف دس دو فیصد رہ جاتی ہے۔ جب بانجھ پن بہت طویل ہوجاتا ہے اور علاج کے ذریعے مسائل کو حل کیا جاتا ہے تب بھی عورت کے اندر زندہ بچوں کی پیدائش کی شرح کم ہی دیکھنے میں آئی ہے۔ شادی اگر کم عمر میں ہوئی ہے تو حمل کے لئے دو سال کا انتظار بہتر ہے لیکن اگر عورت کی عمر پینتیس سال ہے اور اس کی شادی کے بعد حمل ٹہرنے کی کوئی صورت چند ماہ نظر نا آئے تو فوری طور پر معالج کے پاس جانا چاہئے اور ضروری ٹیسٹ کروانے چاہئیں۔

لیکن ہمارے معاشرے میں مرد حضرات کو اگ ٹیسٹ کروانے کا کہہ دیا جائے تو وہ اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور اس بات سے غم کھاتے ہیں کہ ہم تو مرد ہیں ہم میں کوئی کمی نہیں ہو سکتی اور یہ کہہ کر اس ڈاکٹر کو بھی باتیں سن ایدتے ہیں جو ان کو علاج کا مثبت مشورہ دیتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون ڈاکٹر نے بتایا:

You May Also Like :
مزید

Aulad Na Hone Ki Surat Mein Mard Kya Karen

Aulad Na Hone Ki Surat Mein Mard Kya Karen - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aulad Na Hone Ki Surat Mein Mard Kya Karen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.