خاتون نے 8 ہزار فٹ گہرے سمندر میں بچے کو جنم دیے دیا ۔۔ یہ بہادر ماں کون ہے جس نے ڈاکٹر کی مدد کے بناء یہ کام کیا؟

image

بچے کی پیدائش سے قبل مائیں بہت زیادہ محتاط ہو جاتی ہیں اور اپنا خیال رکھتی ہیں، بلا وجہ گھر سے نکلنا چھوڑ دیتی ہیں لیکن کچھ خواتین خود کو گھر کے اندر رکھنے کے بجائے مختلف جگہوں پر جانا پسند کرتی ہیں تاکہ موڈ بھی خوشگوار رہے اور ایک نیا تجربہ بھی ہو جائے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہادیہ ہونسلی جن کا تعلق روس سے ہے۔ یہ ایک سیاح ہیں جو ہر وقت کبھی کسی ملک، تو کبھی کسی سمندر پر جانا پسند کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنے حمل کے دوران بھی اپنی سیاحت کو ترک نہ کیا اور جگہ جگہ گھومتی رہیں۔

ہادیہ ہونسلی اپنے شوہر کے ساتھ 8 ہزار فٹ گہرے سمندر بحیرہ احمر میں گھومنے گئیں ہوئی تھیں جہاں اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی اور دونوں میاں بیوی نے پریشان ہونے کے بجائے ہمت و حوصلے سے کام لیا اور سمندر کے اندر کی بچے کو جنم دے دیا۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں تھیں اور روس میں ہادیہ ہونسلی کے نام کے ساتھ مدر آف سی یعنی سمندروں کی ماں کے نام سے جانا جاتا ہے جس نے بہادری و ہمت سے ڈاکٹر کی مدد کے بناء ہی مشکل ترین کام سرانجام دیا۔

بحیرہ احمر پر اس وقت دیگر سیاح بھی موجود تھے جن میں سے ایک نرس میل بھی موجود تھے جنہوں نے ماں اور بچے کی ابتدائی مدد کی۔ اب یہ بچہ 2 سال کا ہوچکا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Aurat Ne Samandar Mein Bache Ko Janam Diya

Aurat Ne Samandar Mein Bache Ko Janam Diya - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aurat Ne Samandar Mein Bache Ko Janam Diya. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.