عورتوں کی آدھی زندگی تو کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف میں نکل جاتی ہے ۔۔ آپ ہر طرح کا علاج کرچکی ہیں تو حکیم لقمان کا یہ علاج ابھی سے شروع کردیں

image

عورتوں میں جوڑوں کا درد جوانی کے دور سے ہی شروع ہو جاتا ہے جب انہیں ماہواری شروع ہوتی ہے یا پھر جب ان می کوئی پریشانی ہو جائے وقت پر نہ ہوں یا بلڈ کلاٹنگ وغیرہ۔ یہ بظاہر تو عورت کو چاق و چوبند دکھاتا ہے لیکن اندرونی طور پر ان میں وٹامن ڈی اور ای کی مقدار ختم ہونے کا خشدہ ہوتا ہے جو بچوں کی پیدائش کے بعد یا اس وقت کمر درد اور اندرونی صحت کی خرابی کی ایک وجہ بنتا ہے۔

آپ بھی یقناً ان مسائل کو جھیل کر پریشان ہوچکی ہیں تو ڈاکٹری ادویات کے ساتھ قدرتی غذائیں بھی استعمال کریں اور حکیم لقمان کا یہ نسخہ آپ کو کچھ عرصے میں ذرا سا فائدہ تو ضرور دے گا۔

٭ ایک مٹھی مخانے، ایک مٹھی بادام، ایک ایک مٹھی کرکے خُشک میوہ اور السی کے بھننے ہوئے بیج یا پاؤڈر لے لیں اور ان کو اصلی گھی میں پکا کر گولیاں بنا کر رکھ لیں دن میں کسی بھی وقت ایک کھائیں یہ آپ کی صحت کے لئے بھی فائدے مند ہے اور وٹامن کی کیوں کو دور بھی کرتا ہے۔

وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی مضبوطی اور ان کی صحت کے لئے ضروری سمجھاجاتا تھا لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کی کمی ہڈیوں کے ساتھ دل کے افعال کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں دل کی شریانوں کے امراض اور وٹامن ڈی کی کمی کے درمیان تعلق کو بغور جانچا گیا اور جنیاتی شواہد کو دیکھتے ہوئے اب یہ کہا جارہا ہے کہ اس اہم وٹامن کی کمی دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj

Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.