کیا آپ بازو کی کھال لٹکی ہوئی ہونے کی وجہ سے موٹی لگتی ہیں؟ جانیں بازؤں کی لٹکی ہوئی کھال کو ختم کرنے کا آسان طریقہ تا کہ آپ بھی لگیں فٹ اور اسمارٹ

image

اکثر خواتین موٹی نہیں ہوتی لیکن ان کے جسم کے کسی ایک حصے پر چربی ہونے یا کھال لٹکی کوئی ہونے کی وجہ سے وہ موٹی لگتی ہیں، اور اس کو ختم کرنے کے لئے وہ کئی قسم کے نسخے آزماتی ہیں، آج ہم آپ کے لئے ایک ایسی ٹپ لائے ہیں جس کو آزما کر آپ کے بازؤں کی لٹکی ہوئی کھال سیدھی ہو جائے گی اور آپ موٹی نہیں بلکہ لگیں گی ایک دم فٹ اور اسمارٹ۔

ٹپ

• کہتے ہیں کہ اسمارٹ ہونے کے لئے 30 فیصد ورزش اور 70 فیصد ڈائٹ کا کمال ہوتا ہے، اس لئے سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ آپ کو بازو کم کرنے کی ورزش کے ساتھ ساتھ اپنی غذا کا خیال رکھنا ہے۔

• طبی ماہرین کے مطابق آپ کو اپنے بازؤں کو کم کرنے کے لئے گاجر کا استعمال کرنا چاہیئے کیونکہ یہ آپ کو وٹامن اے وافر مقدار میں فراہم کرتی ہے جو کولیجن کو ری پئیر کرتا ہے، یہ ہمارے لئے بےحد مفید ہے اور ہمارے جسم کے کسی بھی حصے کی لٹکی ہوئی کھال کو ختم کر سکتا ہے۔

• اس کے علاوہ آپ دیگر ایسے غذائی اجزاء کا استعمال بھی کر سکتی ہیں جن میں وٹامن اے موجود ہو جیسے دودھ، دہی، انڈے وغیرہ کیونکہ ان کے استعمال سے کولیجن بنتا ہے اور لٹکی ہوئی جلد کا خاتمہ ہوتا ہے۔

• اس کے علاوہ ماہرین وٹامن اے والے پھل اور سبزیوں کے استعمال کا بھی مشورہ دیتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Baazu Ki Latki Hui Khaal Khatam Karne Ka Tarika

Baazu Ki Latki Hui Khaal Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Baazu Ki Latki Hui Khaal Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.