بائیک پر نہیں تو کم از کم اپنی بیوی پر تو رحم کریں ۔۔ شہزاد رائے نے زیادہ بچوں سے متعلق کیا کہا؟

image

بائیک پر ایک میاں، ایک بیوی اور ڈھیر سارے بچے بیٹھ کر جگہ جگہ گھومنے نکل جاتے ہیں، کہیں بھی جمپ آئے یا کوئی بڑا کھڈا آئے تو فوری آہستگی سے چلاتے ہیں یا کوئی ایک بچہ رو پڑتا ہے کہ جھٹکا لگ گیا یا بیگم کہتی ہیں، سنیئے ذرا آہستہ چلائیں۔ اگر کم بچے ہوں گے تو یہ مسئلہ ہی نہیں ہوگا، ایک میاں بیوی اور 2 بچے مزے سے عیش کرتے جائیں۔ اسی طرح آج شہزاد رائے نے بائیک پر ایک خاتون اور بہت سارے بچوں کو بٹھا کر 2 تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور اپنے پوسٹ میں لکھا کہ:

" بائیک پر نہیں تو کم از کم اپنی بیوی پر تو رحم کریں! پاکستان آبادی میں بے حد اضافے کے نتائج بھگت رہا ہے، اپنی فیملی کو محدود رکھیں اور بچوں کو ان کے مکمل حقوق دیں! "

چونکہ آج ورلڈ پاپولیشن ڈے منایا جاتا ہے، اس کی مناسبت سے شہزاد رائے نے سب کو بچے 2 ہی اچھے کا پیغام دیا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Bache Do Hi Ache

Bache Do Hi Ache - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bache Do Hi Ache. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.