۔ اگر آپ کا 6 سے14 سال تک کا بچہ سوتے میں پیشاب کرنے جیسی بیماری میں مبتلا ہے
۔ جس کی اس بیماری سے آپ بھی پریشان ہیں ۔
۔ اس کے لیے یہ ایک آسان اور مفید ٹوٹکا ہے ۔
۔ 50 گرام سفید تل اور50 گرام کالا تل ان دونوں اجزاء کو آپ مکس کر کے ایک چائے چمچ ہر روز رات کو دیں۔
۔ کچھ دنوں میں بیماری دور ہوجائے گی۔