آپ سونف کے حیرت انگیز فوائد تو جانتے ہوں گے لیکن بچوں کو سونف کھلانے کا ایسا فائدہ کہ جان کر ہر ماں آزمائے بنا رہ نہ پائے  

سونف کو ہم اپنی روز مرہ کی کئی ساری اشیاء میں استعمال کرتے ہیں مگر سونف کا بنیادی مقصد پیٹ کے امراض کا علاج ہے ۔

  • *   سونف سوگرام استعمال کرنے سے 26 کیلوریز پیدا کرتی ہے۔

  • * سونف پیٹ کے علاوہ سینے کی جلن ، بدہضمی اور خاص طور شیر خوار بچوں میں پیٹ کے مروڑ کے لئے بہت مفید ہے۔

  • *  سونف 50 گرام ، پانی 200 گرام میں شامل کرکے 10 منٹ تک اُبال لیں۔

  • *   یہ درج بالا تمام امراض میں مفید ہے۔


نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Bacho Ke Liye Saunf Ke Fawaid

Bacho Ke Liye Saunf Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bacho Ke Liye Saunf Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :