۔ ادرک نہ صرف آپ کے ہاضمے کے نظام کو مختلف مسائل سے بچاتا ہے۔
۔ بلکہ اس کی کارکردگی کو بہتر بھی بناتا ہے-
۔ ادرک کا استعمال متلی٬ قے٬ اپھارہ پن٬ بدہضمی اور ڈائیریا میں کمی لاتا ہے-
۔ ایک کپ پانی میں ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا ادرک 10 منٹ تک ابالیں-
۔ اس کے بعد ادرک چھان لیں اور پانی میں شہد شامل کرلیں-
۔ روزانہ 2 سے 3 وقت یہ چائے پئیں اور کمالات دیکھیں۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔