زندگی بڑھتی ہے اور ۔۔ خواتین کو برتن کیوں دھونے چاہیئے؟ جانیئے اس کے ایسے فائدے جو سب کو لازمی پتہ ہونے چاہیئے

image

خواتین کو کھانا پکانے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، یہ اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ خواتین کھانے شوق سے بنا لیتی ہیں، مگر ان کو غصہ اس بات پر آتا ہے کہ برتن ڈھیروں ڈھیر بھر جاتے ہیں اور کچن کا سنک دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ گھروں میں کھانے پینے کے بعد جب برتنوں کی بارات سنک میں لگی ہوئی دکھائی دیتی ہے تو اس وقت ایسا دل چاہتا ہے کہ جس نے کھانا کھایا ہے، اسی سے برتن دھلوائیں۔ بہرحال برتن تو خواتین کو ہی دھونے پڑ جاتے ہیں۔ آج ہماری ویب کے اس سیکشن میں ہم آپ کو برتن دھونے کے وہ فائدے بتانے جا رہے ہیں جو تحقیق میں بھی واضح بتائے گئے ہیں جس کو جان کر اب خواتین برتن دھونے سے دل نہیں چُرائیں گی۔

برتن دھونے کے فائدے:

ڈپریشن:

٭ برتن دھونے سے ڈپریشن اور ذہنی ٹینشن ختم ہو جاتی ہے اور جب آپ برتن دھو رہی ہوتی ہیں اس وقت ذہن میں کئی طرح کے خیالات آتے ہیں اور جلد ہی وہ خیالات ذہن سے نکل جاتے ہیں اور یوں آپ ڈپریشن سے بچ جاتی ہیں۔

مثبت سوچ:

٭ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی تحقیق کے مطابق:'' برتن دھوتے وقت ہاتھوں کی لکیریں مستقل پانی میں رہنے کی وجہ سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے جو موڈ سوئنگ کے طور پر کام کرتے ہیں اور مثبت سوچ کو ابھارنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ''

کمر درد:

٭ اس سے کمر میں درد نہیں ہوتا اور خواتین کو سیدھے کھڑے رہنے سے مہروں کے درد کی تکلیف میں بھی کمی مل جاتی ہے۔

جسمانی تھکاوٹ:

٭ برتن دھونے والے صابن میں فائیکلیزز کیمیکل موجود ہوتا ہے جو جسمانی تھکاوٹ کو کم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے، اس لئے آپ نے غور کیا ہوگا کہ رات کو آپ برتن دھو کر لیٹ جائیں تو فوری نیند بھی آ جاتی ہے اور پھر صبح بھی وقت پر آنکھ کھلتی ہے۔

جلن اور سوجن:

٭ اس سے ہاتھوں کی جلن اور سوجن بھی ختم ہو جاتی ہے اور مستقل حرکت کی وجہ سے انگلیوں کی ہڈیاں بھی فعال رہتی ہیں، جس سے آپ خود کو مضبوط اور صحت مند بنا سکتی ہیں۔

نرم و ملائم جلد:

٭ ہاتھوں کی جلد نرم و ملائم اور موائسچرائز ہو جاتی ہے۔ ساتھ ہی انگلیوں کی ہڈیوں پر جمی میل اور سورج کی وجہ سے جھلسی ہوئی رنگت بھی صاف شفاف ہو جاتی ہے۔

زبدگی بڑھتی ہے:

ایک چائنیز تحقیق کے مطابق: '' برتن دھونے سے زندگی بڑھتی ہے کیونکہ اس دوران جسم ایک خاص حالت میں حرکت بھی کرتا ہے، اور یہ حرکت گھڑی وار یعنی CLOCK WISE ہوتی ہے اس سے کیلیریازوفائینک کیمیکل پیدا ہوتے ہیں جو زندگی بڑھانے میں مدد یتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Bartan Dhone Ke Fayde

Bartan Dhone Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bartan Dhone Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.