لونگ اور سیب سے بے اولادی کا آسان علاج
ایسے جوڑے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو جوڑوں میں صرف مرد حضرات یہ نسخہ چالیس دن تک استعمال کریں انشاء اللہ خوشخبری ملے گی ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھیر ساری منگوا کر رکھ لیں
سیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد درمیانی سائز کا
بنانے کا طریقہ
لونگوں کو سیب میں چبو دیں ۔
چوبیس گھنٹوں کے لیے کسی محفوظ جگہ رکھ دیں۔
چوبیس گھنٹوں بعد صرف مرد حضرات یہ سیب کھالیں (لونگیں نکال کر)
انشاء اللہ چالیس دنوں کے مستقل استعمال سے آپ کو خوشخبری ملے گی