مہندی کے پھول کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور اس کے نتائج سے حیران رہ جائیں

image
مہندی صرف ہاتھوں اور سر پر ہی نہیں لگائی جاتی بلکہ اس کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں اسکی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور یہ جسم کو ٹھنڈ ک پہنچانے کا قدرتی ذریعہ ہے۔

اکثر لوگوں کو نیند نہیں آتی اور وہ بےخوابی کا شکار رہتے ہیں۔ اس کے لیے یہ گھریلو علاج نہایت مفید ہے۔ اس علاج کے استعمال کے بعد آپکی یہ شکایت دور ہوجائے گی۔

  • * تیل میں مہندی کے پھول ڈال کر ان کو پکائیں۔

  • * پھر اسے سر پر لگائیں بے خوابی کی شکایت دور ہوجائے گی ۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Be Khawabi Ka Ilaj

Be Khawabi Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Be Khawabi Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.