فوری چربی پگھلانے کا آزمودہ نسخہ

image

اجزاء :

امل تاس کی پھلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

بڑی ہڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

چھڑیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

بہمن سرخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

کالا نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام

بنانے کا طریقہ:

۱۔ تمام اجزا کو بلینڈ کرلیں ۔

۲۔ زیتون کے تیل میں ہلکا سا پکالیں ۔

۳۔اس محلول کو امل تاس میں بھر کر ایک ہفتے تک کسی محفوظ جگہ پر رکھ لیں ۔

۴۔ ایک ہفتے بعد چھان لیں جو تیل نکلے گا اسے رات کو سوتے وقت نا ف پر اور ناف سے نیچے لگائیں ، چاہیں تو ململ کے کپڑ ے سے باندھ لیں ۔

۵۔ صبح نیم گرم پانی سے دھوکر اوپر سے نیم گرم پانی پی لیں ۔

۶۔ تین دن کے اندر اندر آپ کا پیٹ کم ہو نا شروع ہو جائے گا۔

نوٹ :

ڈائٹ کا خیال رکھتے ہوئے کریں گے تو آپ کو یقیناًفائدہ ہوگا ۔

You May Also Like :
مزید

Belly Fat Loss In Just 3 Days

Belly Fat Loss In Just 3 Days - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Belly Fat Loss In Just 3 Days. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.