بھنڈی بھی دوا کی طرح معاون، جانتے ہیں کیسے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس کا صحیح استعمال کرسکیں

image
بھنڈی یوں تو ہر گھر میں استعمال ہونے والی عام سی سبزی ہے مگر اس کے فوائد بے شمار ہیں۔

1:دمہ کا علاج

بھنڈی میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو دمہ کے مرض کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پکا کر استعمال کریں یا ابال کر یہ دونوں طرح مفید رہتی ہے۔

2: ذیابطیس کا علاج

ذیابطیس کو کنٹرول کرنے میں بھنڈی کے پانی کی بڑی افادیت ہے۔ رات بھر تین سے چار بھنڈیوں کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں ، اور صبح ناشتے کے ایک گھنٹے بعد اس پانی کو پی لیں ، اس سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

3: کولیسٹرول میں کمی

بھنڈی کولیسٹرول میں کمی اور وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ کیونکہ اس میں فائبر کی مقدار پائی جاتی ہے۔

4: مدافعتی نظام

بھنڈی میں وٹامن سی کے علاوہ اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر بناتے ہیں۔

5: گردوں کی بیماری

بھنڈی کا روزانہ استعمال گردوں کی بیماری میں مفید ہے اس سے آہستہ آہستہ گردے تقویت پاتے ہیں۔
You May Also Like :
مزید

Bhindi Ke Fawaid

Bhindi Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bhindi Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.