یہ مساج کریں اور خود کو بتائی گئی تمام بیماریوں سے محفوظ کریں

image
۔ اگر آپ ہائی بلڈ پریشر، ڈپریشن ، چڑچڑاپن ، مزاج میں گرمی اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ہوجانے جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں ۔

۔ توآپ اس مرض سے صرف دو منٹ کے اندر جان چھڑا سکتے ہیں۔

۔ کیونکہ قدرت نے ہمارے جسم کے اندر ہی ہماری بہت سی بیماریوں کا علاج رکھا ہے

۔ درج ذیل میں ایک آزمودہ طریقہ بتایا جارہا ہے جس کے ایک بار استعمال سے آپ اپنے مزاج میں بے پناہ تبدیلی محسوس کریں گے ۔

۔ پہلے اپنے دائیں ہاتھ کی شہادت اور درمیانی والی انگلی کو ملائیں ۔

۔ پھر بائیں ہاتھ کی مدد سے دونوں انگلیوں کا مساج کریں ایک منٹ تک ۔

۔ دوبارہ یہ عمل بائیں ہاتھ کی انگلیوں کے ساتھ دھرائیں ۔

۔ دومنٹ کے بعد آپ اپنے مزاج میں حیرت انگیز فرق محسوس کریں گے

You May Also Like :
مزید

Bimario Se Mehfooz Rkhny Wala Massage

Bimario Se Mehfooz Rkhny Wala Massage - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Bimario Se Mehfooz Rkhny Wala Massage. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.