رمضان میں کریں بلڈ پریشر کو کنٹرول صرف اس آسان نسخے سے اور رہیں صحت مند

image
۔ رمضان میں تلی ہوئی چیزوں کا استعمال بلڈ پریشر کے مریض کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے ۔

۔اس لیے کوشش کریں کہ جو بلڈ پریشر کے مریض ہیں وہ تلی ہوئی چیزوں کو کھانے سے پرہیز کریں اور تازے پھل کا استعمال زیادہ کریں ۔

۔ بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لئے لہسن کو خوب اچھی طرح سیک لیں ۔

۔ پھر ایک چائے کا چمچ شہد پر ایک جوا لہسن کو باریک کاٹ کر اوپر سے کالی مرچ ڈال کر کھائیں ۔

۔ اس سے آپ کا بلڈ پریشر کافی حد تک کنٹرول ہو جائے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Blood Pressure Control Karny Ka Nuskha

Blood Pressure Control Karny Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Blood Pressure Control Karny Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.