۔ جس قسم کا بھی بخار ہو۔
۔ سبز الائچی چند دانے پانی میں ابال کر جب آدہ کپ رہ جائے ۔
۔ پھر اس میں چار کھانے کے چمچ خالص عرق گلاب مکس کرکے پلائیں ۔
۔ اس سے مریض کو بے حد پسینہ آکر بخار ٹوٹ جاتا ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔