چینی سے ہچکی کا آسان علاج
ہچکی آنے کی بنیادی وجہ diaphragmکی بے ترتیبی ہوتی ہے جس کی وجہ ہچکی آتی ہے ۔ ہچکی کو ختم کرنے کے لیے اپنی زبان کے نیچے تھوڑی سی چینی رکھیں چینی کے ذائقے کی وجہ سے vegus nerveکو آرام ملتا ہے جو کہ جسم کی سب سے بڑی nerveہوتی ہے ۔ یہ nerveدماغ سے شروع ہوکر diaphragmپر ختم ہوتی ہے ۔ ہچکی اسی nerveکی disturbance کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ چینی اس کی disturbance کو کم کرتی ہے ۔ جب تک ہچکی آنا بند نہ ہوجائے تب تک چینی کو اپنی زبان کے نیچے رکھیں ۔ اور جب ہچکی آنا بند ہوجائے تو چینی کو نگل لیں ۔