۔ اگرکوئی شخص بلاوجہ تھکن اورچڑچڑاپن کا شکار ہوتو یقینا وہ وٹامن بی 6 کی کمی کا شکار ہے ۔
۔ جب آپ وٹامن بی 6 کا استعمال کرتے ہیں تو یہ ہمارے دماغ میں آکسیجن کو جذب کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
۔ ظاہر سی بات ہے جب آپ کے دماغ میں آکسیجن اچھی مقدار میں ہوگی تو آپ کاموڈ بھی اچھا ہوگا اور آپ تروتازہ بھی ہوں گے ۔
۔ وٹامن بی 6 کا استعمال قوت معدافعت کو بہتر کرتا ہے ۔
۔ وہ کھانے جن کے استعمال سے ہم وٹامن بی 6 حاصل کر کے اپنے موڈ کر بہتر رکھ سکتے ہیں ۔
۔ کیلے ، ہر سبزی ( پالک ، برکلی اور دھنیے ) لوبیہ اور کابلی چنے ، گندم کا آٹا ، لال گوشت ، سالمن مچھلی