کولیسٹرول کم کرنے کا گھریلو علاج

image

کولیسٹرول کم کرنے کا گھریلو علاج

ایسے مرد وخواتین جن کا کولیسٹرول بڑھا ہو تو وہ اگر درج ٹوٹکہ اگر بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو انشاء اللہ نسخہ کے استعمال کرتے ہوئے آپ حیران رہ جائیں گے ۔اس نسخہ میں صرف لہسن کی ضرورت ہے ۔

استعمال کا طریقہ

روزانہ نہار منہ لہسن روٹی یا ڈبل روٹی میں لپیٹ کر اس طرح استعمال کریں ۔

پہلے دن ایک لہسن کا جوا(کلی) ۔

دوسرے دن دو جوئے ۔

تیسرے دن تین لہسن کے جوئے ۔

چوتھے دن چار لہسن کے جوئے ۔

اسی ترتیب سے 21دنوں تک دن کے حساب سے لہسن کے جوئے بڑھاتے جائیں ۔

اکیسوین دن اُلٹی گنتی کے حساب سے استعمال کرنا ہے ۔

جیسے بیس، انیس، اٹھارہ ۔۔۔۔۔آخر میں ایک ۔

واپس پہلے دن پہنچنے تک ناقابل یقین نتائج آپ کے سامنے ہوں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Cholesterol Km Karny Ka Gharelo Ilaj

Cholesterol Km Karny Ka Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Cholesterol Km Karny Ka Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.