میرا بھائی وینٹی لیٹر پر ہے ۔۔ معصوم بچے کے ساتھ بازار جاتے ہوئے ایسا کیا حادثہ پیش آیا کہ زندگی و موت کی جنگ لڑنے پر مجبور ہے؟ ویڈیو

image

بہن بھائیوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور احترام نہ ہو تو زندگی میں گزارہ مشکل ہوتا ہے۔ ہر وقت گھر میں جنگ کا سماں بنا رہتا ہے۔ لیکن جب یہی بہن بھائی بیمار ہوں یا پریشان ہو جائیں تو ایسا لگتا ہے جیسے پتہ نہیں کون کتنا بیمار ہو گیا ہے۔ اس رشتے کی انمول بات محبت ہی ہے۔ ایسے ہی ایک بھارتی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو اپنے بھائی سے بہت محبت کرتا ہے اور اس کے بھائی کا ایکسڈنٹ ہوگیا تھا جس کے باعث وہ ہسپتال میں داخل ہے۔

وکرم کہتے ہیں میرا بھائی کچھ دن پہلے بازار جا رہا تھا کہ اچانک اس کو گاڑی والے نے ٹکر مار دی ، اس حادثے کی وجہ سے اسکے دماغ کی رگ پر اثر پڑا ہے اور اب وہ وینٹی لیٹر پر ہے میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں میرے بھائی کی زندگی کے لیے دعا کریں وہ ہنستا کھیلتا واپس لوٹے۔

You May Also Like :
مزید

Chota Bhai Ventilator Per Hai

Chota Bhai Ventilator Per Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Chota Bhai Ventilator Per Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.